نسر طائر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ستاروں کے ایک جھرمٹ کا نام جس کی شکل اڑتے ہوئے گدھ سے مشابہ ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ستاروں کے ایک جھرمٹ کا نام جس کی شکل اڑتے ہوئے گدھ سے مشابہ ہے۔